سندھ

کراچی ۔منشیات فروشوں کے دو گروپوںمیں تصادم پولیس حرکت میں آگئی

کراچی:شہرقائد کے علاقے پاک کالونی میں دو منشیات فروش گروہوں میں تصادم کے بعد قانون کے رکھوالے حرکت میں آگے۔ پولیس نے ملزمان کے ٹھکانوں اور منشیات کی اشیاءکو جلادیا اور دس سے زیادہ ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close