سندھ

بلاول کی تقریر کے بعد نواز شریف کو چیک اپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے

بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد نواز شریف کو چیک اپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری اپنے پیغام میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ کوئی وزیراعظم کو میڈیکل ٹیم بھیجے، کیونکہ بلاول کی تقریر کے بعد انہیں ضرورت پڑ سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لگایا جانے والا نعرہ بھی دہرایا کہ ”شیروں کا شکاری، زرداری“

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close