سندھ

رواں برس کراچی میں 34 ہزار 700 افراد کو کتوں نے کاٹا

کراچی: رواں سال شہر قائد میں کتوں کے کاٹنے کے 34 ہزار 700 واقعات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈی ایم سیز کی کارکردگی کا پول کھول گیا، ڈاکٹرسیمی جمالی نے رپورٹ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے، ڈاکٹرسیمی جمالی جے پی ایم سی میں کتے کے کاٹنے کے 34 ہزار 700 مریض آئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close