سندھ

کئی آر او پلانٹ میٹھا پانی فراہم نہیں کررہے، سائیں کا اعتراف

مٹھی : سائیں سرکار نے اعتراف کرلیا کہ تھر میں ایشیاء کے سب سے بڑے آر او پلانٹ سمیت کئی پلانٹ میٹھا پانی فراہم نہیں کررہے، 2018ء تک تھر میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ بھی کردیا۔

 سائیں کو اب ہوش آیا، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کئی آر او پلانٹ بند ہونے کا اعتراف کرلیا، مٹھی میں میڈیا سے گفتگو میں بولے کہ ایشیاء کا سب سے بڑا آر او پلانٹ میٹھا پانی فراہم نہیں کررہا۔

انہوں نے کہا کہ تھر میں آر او پلانٹ لگانے والی کمپنی نے کام میں کوتاہی کی، سائیں نے 2018ء تک تھر میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ بھی کر ڈالا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close