سندھ

جامعہ کراچی میں نیب کا چھاپہ ،غیرقانونی تقرریوں اور بجٹ میں ہیرپھیر کی چھان بین

کراچی: جامعہ کراچی میں نیب نے چھاپامارا ہےچھاپا مارا ہے ،نیب کے چھاپے کے دوران  غیر قانونی تقرریوں، فراڈ اور بجٹ میں ہیر پھیر کی چھان بین کرتے ہوئے یونیورسٹی کے  ریکارڈ کو  قبضے میں لے لیا ہے ۔

دوسری جانب ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کا تنازع جوں کا توں سیکرٹری یونیورسٹی اور بورڈز کو فارغ کردیا گیا، جبکہ  اقبال درانی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close