سندھ

پی آئی اے کا عید پر پروازوں کےکرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی :  پاکستان ائیر لائن کی جانب سے مسافروں  کے لیے عید کے  تینوں دن کرایوں میں پچیس فیصد کمی کا اعلان ۔

تفصیلات کے مطابق  پی آئی اے ترجمان کے مطابق عید کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اسانی پیدا کرنے کے لیے خصوصی طور پر  کرایوں میں 25فیصد کمی کی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ٹکٹوں کی بکنگ کا سلسلہ جمعرات سے شروع کیا جائے گا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close