سندھ

کراچی کےنوجوانوں کا دیوار پر پورٹریٹ بناکر امجد صابری کو خراج عقیدت

کراچی: کورنگی میں دو نوجوانوں نے معروف قوال امجد فرید صابری کی پورٹریٹ ایک دیوار میں بناکر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابری کی موت یقیناً ایک قومی سانحہ اورایسی خلا ہے جسے شاید کبھی پرنہیں کیا جاسکتا ، مداحوں کی جانب سے امجد صابری کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے جہاں ان کے پرستاراپنے اپنے اندازمیں امجد صابری مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔ شہرقائد کے علاقے کورنگی میں 2 نوجوانوں رضا اورعاقب نے ایک دیوار کو امجد صابری کی تصویر سے پینٹ کیا، عالمی قوال کی تصویربنانے میں نوجوانوں کو3 گھنٹےلگے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close