سندھ

نوابشاہ کا دورہ منسوخ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا والد کے ہمرا ہ دورہ نوابشاہ منسوخ کردیا گیا ۔میڈیا ذرائع کے مطابق مریم نوازاور ان کے والد نوا زشریف کا نوابشاہ کا دورہ اچانک رات گئے منسوخ کردیا گیا ہے۔نواز شریف اور مریم نے کل ورکر ز کنونشن میں شرکت کرنا تھی۔رپورٹ کے مطابق دورہ منسوخ کئے جانے کی وجہ سیکیورٹی خدشات ہیں یا کچھ اور ؟ ابھی تک مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close