سندھ

بزرگ شہریوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی : کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بزرگ شہری ڈکیتوں کے سامنے ڈٹ گئے اور لوٹ مار کی کوشش ناکام بنا دی۔ واردات کے دوران جیسے ہی ڈاکو لوٹ مار کرنے آئے تو ایک شہری نے پکڑنے کی کوشش کی تو دوسرے نے ڈنڈے سے ڈاکوؤں کو بھگا دیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ملزمان کے چہرے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔شہریوں کی بہادری دیکھ کر موٹرسائیکل سوار ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close