سندھ

پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی، کراچی کا خوف ٹوٹ گیا : مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی جاری ہے جس میں سیکڑوں گاڑیوں اور بسوں پر سوار بڑی تعداد میں کارکن ریلی  منزل کی  جانب رواں دوان ہیں جبکہ  ریلی مزار قائد پر جا کر اختتام کو پہنچے گی ۔ اس موقع پر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  کراچی کا خوف ٹوٹ گیاہے اور ریلی  اس بات کا ثبوت ہے کہ کراچی محب وطن لوگوں کا مسکن ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close