سندھ

کراچی: شاپنگ مال میں آتش زدگی، پانچ گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایک شاپنگ مال میں آتش زدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ آشیانہ شاپنگ مال میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مال کی ایک منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ امدادی ٹیموں نےپانچ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہ ملی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close