سندھ

عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اور جہانگیر ترین کو پیش کریں، نفیسہ شاہ

سکھر: سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اور جہانگیر ترین کو پیش کریں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اور ترین کو پیش کریں، میثاق جمہوریت سے تکلیف کیوں ہے؟ ہمیں پتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کا احتساب قبول، انتقام کی مزاحمت کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ سازشی اور لیڈر میں فرق ہوتا ہے۔ چندہ چوری کرنے والے کو عوام لیڈر نہیں مانتے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان جعلسازی کرکے اقتدار میں آئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close