سندھ

سندھ ہائیکورٹ میں پیشی پرآئے شہری کی حالت غیر ہو گئی

سندھ ہائیکورٹ میں پیشی پر آئے شہری کی حالت غیر ہو گئی ۔

نیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پیشی پر آئے شہری محمد اقبال کی کمرہ عدالت میں حالت غیر ہو گئی جس کے بعد ڈاکٹر کو طلب کیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری کو حالت غیر ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر لا کر بینچ پر لیٹایا گیا جہاں وہ در د سے کراہتا رہااور پھر بے ہوش ہو گیا جس کے بعد ڈاکٹر کو طلب کیا گیا جس نے ابتدائی طبی امداد دے کر شہری کو ہسپتال داخل کرانے کی ہدایت کر دی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close