سندھ

ایم کیو ایم لندن کا پاکستان میں نئی رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مکمل طور پر نظریں پھیر لینے کے بعد ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کا ایک اہم ترین اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں نئی رابطہ کمیٹی بنائی جائے گی جو پارٹی کے تمام انتظامات چلائے گی جبکہ اجلاس میں دنیا بھر میں کارکنوں میں رابطے سے متعلق حکمت عملی بھی بنائی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close