سندھ

پولیس مقابلہ،1ملزم ہلاک 2فرار

کراچی کے علاقے کیماڑی جیکسن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت اسرار کے نام سے کرلی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق چھاپہ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف مارا گیا تھافائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جائے وقوعہ سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

ادھرگزری کے علاقے میں ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کے دوران پچاس افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ چالیس موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔پولیس حکام کا کہناہےکہ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close