سندھ

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کااعلان

صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں 22دسمبر سے31دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ تعلیمی ادارے تعطیلات کے بعد 2 جنوری سے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم کے مطابق فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کےتمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

خیال رہےکہ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کےمطابق اس طرح اسکول 11 دن کےلیےبند رہیں گےاور2جنوری کو تعلیمی ادارے معمول کےمطابق کھلیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close