سندھ

گڈانی میں لنگرانداز ایک اور ناکارہ جہاز میں آگ لگنے سے 4 مزدور جاں بحق

کراچی: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لنگرانداز جہاز میں کٹائی کے دوران دوبارہ آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور متعدد تاحال لاپتہ ہیں۔

 گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے پلاٹ  نمبر 60 پر لنگرانداز ہونے والے ناکارہ جہاز میں کٹائی کے دوران دوبارہ آگ بھڑک اٹھی ہے۔ جہاز میں آگ لگنے کی خبر ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور 70 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا تاہم 4 مزدور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close