سندھ

مطالبات کی منظوری کے لیے نرسوں کا احتجاج

کراچی پریس کلب کے باہر نرسوں کا مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی دھرنا اور احتجاج جاری ہے۔

احتجاج میں شریک نرسوں کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہیں اور الاؤنسسز پنجاب کے برابر کیے جائیں۔

نرسوں کے مطالبات میں نرسنگ کے عہدے کو اپ گریڈ کرنے سمیت معطل 13 پرنسپلز کو بحال کرنا بھی شامل ہیں۔

پریس کلب کے باہر نرسیں اپنے مطالبات کے حق میں زور دار نعرے بازی کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک سیکریٹری صحت یقین دہانی نہیں کروائیں گے ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close