Featuredسندھ

سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں 22 جون سے سی این سی اسٹیشنز بند ہیں، گیس اسٹیشنز کل صبح 8 بجے کھلنا تھے

چند روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ 29 جون سے 5 جولائی تک گیس کی پیداوار میں عارضی کمی آئے گی۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گیس اور بجلی کے نئے بحران کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close