سندھ

حلیم عادل شیخ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

کراچی: رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

بیٹے کی ولادت پرحلیم عادل شیخ نے اپنی پارٹی کی ایم پی اے دعا بھٹو سے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔

رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کردیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close