سندھ

طیارے میں مسافروں نے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگا دیے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے چارٹرڈ طیاروں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات پر سوالات اٹھ گئے، برطانیہ جانے والی پروازوں کو مسافروں نے کچرا خانہ بنا دیا

جہازوں کی اچھی طرح صفائی میں زیادہ وقت لگنے کے باعث جہازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر معمول بن گئی
پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے میں کچرا پھیلنے کے باعث ڈیپ کلیننگ کرانا پڑتی ہے، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پرواز پی کے 9785 کی ہیں۔

یہ بھی پٹ ھیں : ن لیگ دور میں پاور پروجیکٹس کے جلد افتتاح سے اربوں کا نقصان ہوا

پرواز اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئی تھی، مسافر عمومی طور پر غیرملکی ایئرلائنز پر احتیاط سے کام لیتے ہیں، مسافروں کو چاہیے کہ وہ صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close