Featuredسندھ

کراچی اجتماع اتوار کو رقت انگیز دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

کراچی: اگر ہم رسول ؐ کی سنت کے مطابق زندگی گزاریں گے تو ہماری مشکلات ختم ہوجائیں گی

تبلیغ کا راستہ چن لیں، لوگوں کو دین کی دعوت دیں، اصل زندگی کی تیاری کریں، گناہوں سے بچیں، نیکی کا راستہ اختیار کریں، ہر وقت توبہ اور استغفار کریں، اگر ہم دین پر چلیں گے تو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی کامیاب ہوجائیں گے، بیان کے بعد ہدایات بھائی نعیم شاہ نے دیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : نیشنل ایکشن پلان قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے

اجتماع کے آخر میں رقت انگیز دعا مولانا احمد بٹلہ نے کرائی، دعا کراتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اے اللہ ہم سب کے گناہوں کو بخش دے، تبلیغ کاراستہ چنیں، ہرانسان کو دین کی دعوت دیں، ہرانسان اصل زندگی کی تیاری کرے، دعا کے بعد چار روزہ اجتماع اختتام پذیر ہوگیا ،

اجتماع میں تمام انتظامات و سہولتیں مثالی تھیں شہریوں کے جم غفیر کے باعث اجتماع گاہ کی موجودہ جگہ بھی کم پڑگئی، اجتماع کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close