کھیل و ثقافت

فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی کے نام

دوحہ: لونل میسی قطر فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار

فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے بعد تقریب تقسیم انعامات میں لیونل میسی کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ ارجنٹینا کے گول کیپر کو ایونٹ کا بہترین گول کیپر قرار دیا گیا۔

ارجنٹینا کے اینزو فرنانڈز نوجوان کھلاڑی برائے ٹورنامنٹ رہے جبکہ فائنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیائے فٹبال کے دوسرے کھلاڑی فرانس کے ایمباپے گولڈن بوٹ کا ایوارڈ لے اڑے۔

فیفا ورلڈکپ 2022 کے فائنل کا فیصلہ پنلٹی شوٹ پر ہوا، جس میں ارجنٹینا نے دو کے مقابلے میں چار گول سے فتح اپنے نام کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close