کھیل و ثقافت

ورلڈکپ میں بھارت نے مسلسل 5 ویں کامیابی حاصل کرلی

پوائنٹس ٹیبل پراس وقت بھارت ٹاپ پوزیشن پر ہے جبکہ کیویز کی دوسری پوزیشن ہے

 بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں بھارت نے ایونٹ میں مسلسل 5 ویں کامیابی حاصل کرلی۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کا 274 رنز کا ہدف48 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ویرات کوہلی 95 رنز بناکر نمایاں رہے۔

نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیرل مچل 130 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پوائنٹس ٹیبل پراس وقت بھارت ٹاپ پوزیشنز پر ہے جب کہ کیویزکی دوسری پوزیشن ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close