کھیل و ثقافت

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑجانے کی وجہ سےشاداب خان ان فٹ ہیں۔سلیکٹرزشاداب خان کی انجری کے سبب ان کے متبادل کے نام پر غور نہیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ شاداب خان نے 92 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 104 وکٹیں حاصل کی ہیں۔دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 25 دسمبر کو متوقع ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close