کھیل و ثقافت

پی ایس ایل 9 میں گلیڈی ایٹرز کی مسلسل دوسری فتح

 پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کومسلسل دوسری شکست ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 وکٹوں سےکامیاب

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کا 188 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

لاہور قلندرز کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل دوسری فتح سمیٹنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

لاہور قلندرز نے اپنے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کھائی تھی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو ہرایا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close