کھیل و ثقافت

عمران خان کولکتہ کے ایڈن گارڈن پہنچ گئے: شائقین کا شاندار استقبال

کولکتہ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور کرکٹ لیجنڈ عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جب لیجنڈ آل راونڈر گراونڈ میں پہنچے تو شائقین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ عمران خان نے ہاتھ ہلا کر شائقین کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ عمران خان اس میچ کیلئے خصوصی طور پر بھارت پہنچے ہیں ۔ بھارت میں ان کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close