کھیل و ثقافت

عماد وسیم اور شکیب الحسن کی شاندار کارکردگی، جمیکا تلاواز کی گیانا کیخلاف آسان فتح

پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم کی شاندار باولنگ اور شکیب الحسن کی عمدہ بیٹنگ نے کرس گیل کی جمیکا تلاواز کو گیانا ایمازون کیخلاف آسان فتح دلوا دی۔گیانا ایمازوبن نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں پر 128رنز بنائے۔ عماد وسیم نے 12رنز دے کر دو کھلاڑی آوٹ کئے۔ جواب میں جمیکا نے ہدف 16ویں اوور میں پانچ وکٹ کھو کر حاصل کر لیا۔ شکیب الحسن نے 54اور گیل نے 45 رنز بنائے اور دونوں آوٹ نہیں ہوئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close