کھیل و ثقافت

یا سر شاہ سے متعلق افسو سناک خبر

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ کے مطابق بولنگ کے شعبے میں لارڈز ٹیسٹ کے ہیرو یاسر شاہ کو اولڈ ٹریفرڈٹیسٹ میں خراب کارکردگی بہت مہنگی پڑی ہے اور وہ پہلے نمبر سے پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں’ بھارت کے ایشون نے ویسٹ انڈیز کے خلاف7وکٹیں لے کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ جبکہ انگلینڈ کے جیمز انڈریس نے دوسری اور ان کے ہم وطن کرس براڈ نے تیسری پوزیشن سنبھال لی ہے۔ جنوبی افریقا کے ڈیل اسٹین چوتھے نمبر پر ہیں۔ چھٹے نمبر بھارت کے رویندرا جدیجا ‘ساتویں نمبر پر نیوزی لینڈ کے ٹروٹ بلٹ جب کہ آسٹریلیا کے ہیزلی ووڈ آٹھویں ‘جنوبی افریقہ کے مورنی موکل نویں جبکہ انہی کے ہم وطن ورنون فلینڈر دسویں نمبر پر ہیں 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close