کھیل و ثقافت

دورہ جنوبی افریقہ کے لئے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا اعلان

سیریز کے لیے فاسٹ باو¿ لرز میچل اسٹارک اور جوش ہیزل ووڈ کوآرام دیا گیا ہے۔

سکواڈ کے کھلاڑیوں میں کپتان اسٹیو اسمتھ ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر ، جارج بیلی ، اسکاٹ بولینڈ ، جیمز فولکنر ، ایون فنچ، جان ہیسٹنگز ، شون مارش، جو مینی ، کرس ٹریمین ، میتھیو ویڈ ڈینیل وورل اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم دورہ ساؤتھ افریقہ میں 6 ایک روزہ میچز کھیلے گی، 27 ستمبر کو آسٹریلیا کا آئر لینڈ سے مقابلہ ہو گا جبکہ ساؤتھ افریقہ کے ساتھ 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 30 ستمبر سے ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close