More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

فٹنس کی بحالی، ثانیہ مرزا نے 22 کلو وزن کم کرلیا، ٹینس کورٹ میں جلد واپسی کی خواہاں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار اپنی فٹنس کی بحالی کیلیے روزانہ 5 گھنٹے جم میں سرگرم رہتی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے ایک انٹریو میں بتایا کہ انہوں نے ابھی تک اپنا وزن 22 کلو گرام کم کر لیا ہے، بیٹے اذہان کی پیدائش کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کی خواہاں اسٹار کا کہنا ہے کہ اپنے طور پر سخت محنت کرتے ہوئے وزن خاصا کام کیا ہے، اب آسٹریلوی ٹرینر رابرٹ بالارڈ کی نگرانی میں دبئی میں فٹنس حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، اگست میں ٹینس کورٹ میں واپس اتر کر یو ایس اوپن کی تیاری کرنا چاہتی ہوں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے