کھیل و ثقافت

شاہنواز دھانی کے جشن کا اسٹائل ’سیلفی بریشن‘ وائرل

پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی کاجشن کا انداز نا صرف سب نے پسند کیا ہے بلکہ ان کے اس دلچسپ اسٹائل کی ویڈیو بھی کافی شئیر کی جا رہی ہے۔

 

 

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ٹیم ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی اپنی بولنگ کی وجہ سے تو کرکٹ کی دنیا میں نام بنا ہی رہے ہیں لیکن اب کرکٹ کے مداح ان کے منفرد جشن کے اسٹائل سے بھی خوب محظوظ ہوتے ہیں۔

 

https://twitter.com/thePSLt20/status/1405244666438733829?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1405244666438733829%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Flatest%2F2021%2F06%2F285830%2F

یہاں یہ بات قابل ذکر ہےکہ پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے تو شاہنواز دھانی کے جشن کے اسٹائل کو ’سیلفی بریشن‘ کا نام ہی دے دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close