کھیل و ثقافت

ایشیا کپ افتتاحی میچ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلےبولنگ کا فیصلہ

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے جا ہے ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر بھارت کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔بھارتی سکواڈ میں کپتان مہندر سنگھ دھونی سمیت ویرات کوہلی ،روہت شرما، شیکھر دھون، سریش رینا، یوراج سنگھ، رویندر جڈیجہ، ہاردک پانڈا، آر اشون، جسپریت بمراہ، آشیش نہرا، اجنکیا رہانے، ہربھجن سنگھ، محمد شامی اورپون نیگی شامل ہیں ۔دوسری جانب بنگلہ دیشی سکواڈ میں  کپتان مشرفی مرتضیٰ  سمیت  شکیب الحسن، امر القیس، محمد متھن، محمد اللہ، مشفق الرحیم، سومیا سرکار، صابر رحمان، ناصر حسین، مصطفیض الرحمان، الامین حسین، تسکین احمد، عرفات سنی، ابو حیدر اور نور الحسن شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close