Featuredکھیل و ثقافت

پشاور زلمی 7 رنز سے فاتح قرار

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 20ویں میچ میں پشاور زلمی 7 رنز سے فاتح قرار

پشاور زلمی نے یونائیٹڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکست دے دی۔

میچ بارش کے باعث روکا گیا تو زلمی کی ٹیم یونائیٹڈ کے مقابلے میں 7 رنز آگے تھی جس کے سبب زلمی کو میچ کا فاتح قرار دیا گیا۔

یونائیٹڈ کی جانب سے دئیے جانے والے 196 رنز کے تعاقب میں زلمی کی ٹیم 9 اوورز میں2 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنائے

زلمی کے دو وکٹیں 85 رنز پر گر چکی ہیں، کامران اکمل 37 اور امام الحق 7 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔بارش کے باعث میچ روکا تو ٹام بنٹن 20 اور حیدر 16 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ میں اب تک سات ساتھ میچ کھیل چکے ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے تین تین میچ جیتے ہیں اور 7 دونوں ٹیمیں 7، 7 پوائنٹس کے ساتھ بدستور دوسرے اور تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close