کھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کامیاب

ابوظبی: آسٹریلیا کی دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا جو وہ آخری اوور میں حاصل کرسکی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close