کھیل و ثقافت

جنوبی افریقہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

 بنگلادیش کی ٹیم باضابطہ طور پر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔

جنوبی افریقا بولرز کے سامنے بے بس نظر آنے والی بنگلادیشی ٹیم 84 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

جنوبی افریقا کے بولرز کگیسو رباڈا اور اینرک نور کیا نے بنگلادیش کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔

جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ کے ٹیبل پر 6 پوائنٹس ہوگئے ہیں جہاں اس کا گروپ میں ایک میچ باقی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close