Uncategorizedکھیل و ثقافت

دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کا شاندار آغاز

کرائسٹ چرچ:  دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ہی روز ایک وکٹ پر 349 رنز بنا لیے ہیں۔

ہوم ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف پہلے ہی روز ایک وکٹ پر 349 رنز بنا لیے ہیں۔

کیوی کپتان ٹوم لیتھم 186 اور ڈیون کونوے 99 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔

بنگلا دیش کی جانب سے واحد وکٹ شریف الاسلام نے حاصل کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close