انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ترپتی ڈیمری نے بیک لیس ڈریس میں دیا ایسا پوز، فینس کے اڑ گئے ہوش

اداکارہ ترپتی ڈیمری نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت لک میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

ان تصاویر میں ترپتی ڈیمری کافی بولڈ لک میں تصاویر کھینچواتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

ان تصویروں میں اداکارہ ترپتی ڈیمری وہائٹ اینڈ بلیو کلر کی آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

ترپتی ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں، جن پر فینس اپنا دل ہار بیٹھے ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

اداکارہ ترپتی ڈیمری نے ان تصویروں کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: میں نے سنا ہے کہ منڈے بلیوز آپ پر بھی تھوڑا مشکل تھا۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

اداکارہ ترپتی کی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس واو، ہاٹ ، افف، سپر بے بی، گلیمرس جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

بتادیں اداکارہ اب تک کئی فلموں میں نظر آچکی ہیں اور حال ہی میں وہ فلم اینیمل میں نظر آئی تھیں، جن میں ان کی اداکاری کو فینس نے کافی پسند کیا تھا ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

اداکارہ کی سوشل میڈیا پر کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے اور اداکارہ بھی اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close