انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی

اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے۔

 

 

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے اپنے تصدیق شدہ فوٹواور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام کے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کورونا ویکسین لگواتے ہوئے کافی ڈر رہی ہیں اور دُعائیں کررہی ہیں۔

راکھی ساونت نے کہا کہ مجھے لگا تھا کہ ویکسین لگواتے ہوئے تکلیف ہوگی لیکن مجھے تو کچھ نہیں ہوا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511)

بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مزید لکھا کہ ہوگئی میری پہلی ڈوز، اب میری نئی میوزک ویڈیو کا انتظار کرو۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close