Uncategorized

انتخابات میں دھاندلی کی شکایات،پیپلزپارٹی نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا

کر اچی : پیپلز پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی شکایات پر چیئرمین بلاول بھٹو نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق انتخابات میں دھاندلی کی شکایات پرپیپلزپارٹی کااعلیٰ سطح اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے ،پیپلزپارٹی کااجلاس کل شام 5بجے بلاول ہاو¿س کراچی میں ہوگا، اجلاس کی صدارت آصف زرداری، بلاول بھٹوکریں گے،مشاورتی اجلاس میں چاروں صوبوں کے قائدین شریک ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close