Uncategorized

عمران خان نے ٹیلی فون کر کے سندھ سے ایسی شخصیت کو فوری اسلام آباد بلا لیا کہ آصف علی زرداری کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد :انتخا بات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں حکومت بنانے کے لیے سر جوڑ لیے ہیں اور اس سلسلے میں مشاورت کا عمل جاری ہے ایسی صورتحال میں اگلے متوقع وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی معروف سیاسی شخصیت سے رابطہ کر لیا ہے ۔تفصیل کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے رہنما ممتاز بھٹو کو ٹیلی فون کر کے اسلام آباد بلا لیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے ممتاز بھٹو کو سندھ میں اہم حکومتی ذمے داری دیے جانے کا امکان ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close