دنیا

ترکی: بم دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ

ترکی کے شہر استنبول میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا شہر کے مصروف ترین مقام پر ہوا جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close