دنیا

پاکستان کی ساڑھے 25 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک لی گئی، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوجی امداد روک لی ہے یہ امداد دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن تک روکی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات کا دارومدار جنوبی ایشیا میں امریکی اسٹریٹجی کی حمایت پر ہے، یہ امداد1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر ملٹری اسسٹینس پروگرام کا حصہ ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close