دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی والدہ بھی پناہ گزین نکلیں

بہتر مستقبل کیلیے امریکا آنے والے تارکین وطن پر تنقید کے تیر برساتے ڈونلڈ ٹرمپ کی والدہ بھی پناہ گزین نکلیں، امریکی امیگریشن دستاویزات سے ثابت ہو گیا کہ ٹرمپ کی اسکاٹش والدہ نے بہتر مستقبل کیلیے امریکا کی امیگریشن حاصل کی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کہتے رہے کہ ان کی والدہ امریکا چھٹیاں گزارنے آئیں تھیں اور پھر امریکا میں ہی رہ گئیں لیکن امریکی امیگریشن دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی والدہ اسکاٹ لینڈ سے بہتر مستقبل کی تلاش میں امریکا آئیں اور اس وقت ان کے پاس کوئی رقم بھی نہیں تھی، ٹرمپ کی والدہ نے امریکا کی باقاعدہ امیگریشن حاصل کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close