دنیا

بھارتی فضائیہ کا طیارہ 29 مسافروں سمیت لاپتہ

بھارتی فضائیہ کا طیارہ 29 مسافروں سمیت لاپتہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی سے پورٹ بلیئر کیلئے روانہ ہوا تھا جس میں 29 افراد سوار ہیں تاہم یہ طیارہ راستے میں ہی لاپتہ ہو گیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ طیارہ کس مقام پر لاپتہ ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close