دنیا

کیلی فورنیا میں فائرنگ،2پولیس اہلکار ہلاک

امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ پام اسپرنگس کے علاقے میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، واقعہ میں دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، ایک زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیر لیا تاہم حملہ آوروں کا سراغ نہیں مل سکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close