دنیا

ڈولڈ ٹرمپ کی جیت، معاشی پالیسوں میں تبدیلی متوقع

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں مقامی صنعت کا تحفظ اور درآمدی مصنوعات کی حوصلہ شکنی ایک اہم پوائنٹ تھا، عالمی معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا اکنامک نیشنلازم ایشیائی معیشتوں کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

بلومبرگ کے مطابق ٹرمپ نے بارہا چینی معاشی پالیسوں پر تنقید کی ہے، چینی درآمدی مصنوعات پر بھاری ٹیکسوں کا اطلاق عین ممکن ہے، چین معاشی سست روی پورے خطے کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی ۔

بلومبرگ کے مطابق چین کے علاوہ فلپائن کوریا اور جاپان بھی اس پالیسی شفٹ سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

دنیا بھر کے معاشی ماہرین اس خیال کی تائید کر رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close