دنیا

شمالی کوریا نے مبینہ طور پر 6 ایٹمی دھماکے کرنے کی تیاری کرلی: امریکی ٹی وی کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایٹمی دھماکے کرنے کی تیاری کر لی ہے جس دوران 6ایٹمی دھماکے کئے جائیں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کم جونگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی طاقت دکھانے کے لئے ایٹمی دھماکے کریں گے۔اس کے لئے شمالی کوریاممکنہ طورپرہفتے کوایٹمی دھماکے کرسکتاہے۔ ٹی وی نے ممکنہ تجربات کے مقامات کی ویڈیو بھی نشرکردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close