دنیا

سرکاری ملازمین کو چھ دن کی چھٹی تنخواہ کے ساتھ ملے گی

یو اے ای: ایکسپو2020دبئی کے موقع پر سرکاری ملازمین کو چھ دن کی چھٹی تنخواہ کے ساتھ ملے گی, یکم اکتوبر سے مارچ 2022کے آخر تک نمائش جاری رہے گی

سرکاری ملازمین یہ چھٹی چھ ماہ کے دوران کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی ویکسینیشن سے متعلق بڑا فیصلہ

ولی عہد دبئی کا مزید کہنا ہے کہ ایکسپو2020منفرد نمائش ہے کیونکہ دبئی میں پوری دنیا جمع ہورہی ہے، یہاں دنیا کے مختلف علاقوں کی ثقافتوں، علوم و معارف اور منفرد تخلیقات کا مظاہرہ ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close