دنیا

روس میں چیز برگر جیسی عجیب و غریب مچھلی دریافت ہوئی ہے

ماسکو: روسی ماہی گیر نے سمندر سے عجیب الخلقت مچھلی پکڑی ہے جسے دیکھ کر ماہی گیر بھی حیران رہ گیا

مچھلی کی ساکت ایسی ہے جیسے کوئی چیز برگر ہو جس کے دانت بھی ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : مصری شہری کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی

رومن نامی ماہی گیر نے مچھلی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ ‘سمندر کی تہہ سے عجیب و غریب شہ برآمد ہوئی’۔
انٹرنیٹ صارفین نے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے مچھلی کو چیز برگر اور چکن سینڈوچ سے تشبیہ دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close